1
1.
انسپکشن کا وقت منتخب کریں
ہمیں اس نمبر 111111227 پر کال کریں یا اپنے قریب ترین خریداری مرکز میں معائنہ کرنے کے لئے ہمارے آن لائن فارم کا استعمال کریں۔ ہم آپ کے منتخب کردہ وقت پر آپ کو سروسز فراہم کریں گے
2
2.
گاڑی کی قیمت لگوائیں
تربیت یافتہ پیشہ ور افراد پر مشتمل ہماری ٹیم آپ کی گاڑی کا معائنہ کرے گی اور آپ کی گاڑی کے دستاویزات کی تصدیق کرے گی۔ مکمل معائنہ ہونے کے بعد ہم آپ کو آپ کی گاڑی کی حتمی قیمت بتائیں گے
3
3.
اپنی گاڑی فروخت کریں
" اگر آپ نے ہماری پیش کردہ قیمت قبول کرلی تو ہماری ٹیم کاغذات اور گاڑی کی ملکیت کی منتقلی کی تصدیق کرے گی اور کسی پارٹنر بینک کے ذریعے رقم کی فوری منتقلی کو یقینی بنائے گی"