مجھے کیا چیزیں ساتھ لانے کی ضرورت ہے ؟

"گاڑی کے ساتھ گاڑی کے کاغذات لانا لازمی ہیں جبکہ تشخیص اور معائنے کے وقت گاڑی کا رجسٹر مالک بھی ضرور موجود ہونا چاہئیے۔ برائے مہربانی گاڑی کی اصل رجسٹریشن بُک اور فائل ساتھ لائیں (برائے مہربانی نقل دستاویزات کی صورت میں ہم سے پیشگی رابطہ کریں)
گاڑی اوپن لیٹر پر نہیں ہونی چاہئیے .
ٹرانزیکشن کے وقت اصل مالک ، ، کا ہونا ضروری ہے.اصل مالک کو لین دین کےلیے حاضر ہونا پڑے گا ، پے آرڈر صرف اس شخص کو ادا ہوگا جس کے نام پر گاڑی ہے۔ اور گاڑی کی اصل نمبر پلیٹ لانا ضروری ہے .( گاڑی کی اصل نمبر پلیٹ کی عدم دستیابی کی صورت میں براہ کرم ہمارے انسپکٹر کو اطلاع دیں
وارنٹی بک، اور سروسز کی تفصیلات سمیت گاڑی کے اصل کاغذات اور کاغذات کی تمام نقول ساتھ لانا ہوں گی۔ اس کے علاوہ گاڑی کی تمام نقلی چابیاں بھی ساتھ لانا ضروری ہیں۔
براہ کرم گاڑی میں سے اپنا سارا سامان نکالنا یاد رکھیں"