میرے ٹیکسز کی ادائیگی ابھی باقی ہے، مجھے کیا کرنا چاہئیے؟

"ہم آپ کی گاڑی تب خرید سکتے ہیں جب آپ کی گاڑی کے سارے
ٹیکسز پہلے سے ادا شدہ ہوں۔ ہماری شراکت دار فرم ادائیگی سنبھالنے کے ساتھ ساتھ اپنی گاڑی فروخت کرنے سے پہلے ٹیکس ادا کرنے میں آپ کو سہولت فراہم کرسکتی ہے"