مسلسل پوچھے جانے والے سوالات

کار فرسٹ کیسے کام کرتا ہے ؟
مجھے کیا کرنے کی ضرورت ہے؟
تشخیص
کیا گاڑی کی اصل قیمت اور آن لائن تشخیص کے بعد لگائی جانے والی قیمت میں فرق ہو سکتا ہے؟
میرے ٹیکسز کی ادائیگی ابھی باقی ہے، مجھے کیا کرنا چاہئیے؟
ہم کونسی گاڑیاں خریدتے ہیں اور کونسی نہی خریدتے

"ہم وہ گاڑیاں خریدتے ہیں جن کے اصل کاغذات ہوں اور جن کی کمپیوٹرائزڈ رجسٹریشن پلیٹ (اگر اصل مالک دستیاب نہ ہوں تو اضافی کاغذی کام کی ضرورت پڑسکتی ہے). اس کے علاوہ جس گاڑی کسی ایسے شہر میں اندراج کیا گیا ہو جہاں اس کی آپریشنل موجودگی رہی ہو۔ کسی کمپنی کی ملکیت ہو ، اگر بیچنے والا کمپنی کے اصلی لیٹر ہیڈ پر مہر شدہ اوپن این او سی لے آئے۔اگر اوپن این او سی دستیاب نہیں ہے تو ، گاڑی کی منتقلی کی قیمت کار کی حتمی قیمت سے کاٹ لی جائے گی۔ ہم وہ گاڑیاں نہی خریدتے جو جسکے ڈپلیکیٹ کاغزات ہوں کمرشل ، سیمی کمرشل ، گورنمنٹ رجسٹریشن ، کسٹم رپوٹ اور ایمنسٹی اسکیم سے ہوں جو اوپن لیٹر پر ہوں جن کی نہ ہی وینائل کوٹنگ ہوئی ہو ، نہ ڈمپر پلر اور نہ ہی چھت پر دوبارہ رنگ کیا گیا ہو.جس گاڑی کے انجن میں تبدیلی کی گئی ہو، جس کا کوئی بڑا حادثہ نہ ہوا ہو، جس کے ائیربیگز کُھلے ہوں. سوائے ٹویوٹا ویگو ، لینڈ کروزر اور پراڈوکے
"