نمبر 4: کیا اپوائنٹمنٹ بُک کرنا ضروری ہے؟

آن لائن اپوائنٹمنٹ بُک کرنا ضروری نہیں ہے لیکن اپنا قیمتی وقت بچانے کے لیے اپوائنمٹمنٹ بُک کرنا ہی بہتر ہے۔اسکے ذریعے ہمارے انسپکٹر کو اندازہ ہو جائے گا کہ وہ آپ کو کتنی جلدی سروسز مہیا کر سکے گا