نمبر 1: مفت آن لائن تشخیص کیسے کام کرتی ہے؟

"ان ہدایات کو دیکھتے ہوئے اپنی گاڑی کی ابتدائی بولی لگوائیں .سال اور ماڈل انٹر کریں www.carfirst.com .
مزید بنیادی معلومات فراہم کریں۔ جیسے کہ گاڑی کی ٹریمس اور مسافت ۔ ان معلومات کی بنیاد پر ہم آپ کو مارکیٹ کے حساب سے کار کی قیمت بتائیں گے .۔ اس بات کا خیال رکھیے کہ آن لائن
معائنہ میں آپ کی گاڑی کی حالت اور رنگ کو ملحوظ ِ خاطر نہیں رکھا جاتا۔ آن لائن تخمینہ اس بنیاد پر منحصر ہے کہ کہیں آپ کی گاڑی خراب تو نہیں ،یا پھر آپ کی گاڑی کی باڈی ٹوٹی تو نہیں ہوئی
 فزیکل انسپکشن کے ذریعے ہی کار فرسٹ کی انسپکشن ٹیم آپ کی گاڑی کی حتمی قیمت بتائے گی "