1. ہم اپنی پرائیویسی پالیسی کے حوالے سے کافی سنجیدہ ہیں

    ہم آپ کی معلومات کو محفوظ بنانے کی ہر ممکن کوشش کرتے ہیں اور ہم آپ کی معلومات کسی تیسرے شخص کو فراہم نہیں کریں گے

  2. میری گاڑی کی معلومات کا کیا کیا جائے گا؟ / میری گاڑی کی معلومات کہاں استعمال کی جائیں گی؟

    کار فرسٹ اپنے قابل بھروسہ شراکت داروں کو گاڑیاں دوبارہ فروخت کر دیتا ہے اور گاڑی فروخت کرنے کے لئے اصل مالکان کی کچھ معلومات خریداروں کے ساتھ شیئر بھی کرتا ہے۔ تاہم آپ کے رابطے کی معلومات فراہم نہیں کی جاتیں، البتہ ضرورت پڑنے پر کار فرسٹ ایجنٹ مستقبل میں آپ سے رابطہ کریں گے!

  3. کیا کار فرسٹ مستقبل میں مجھ سے رابطہ کرے گی ؟

    کار فرسٹ وقت کے ساتھ ساتھ آپ سے مارکیٹنگ کی پیشکشوں اور کمپنی کی معلومات کے حوالے سے رابطہ کرسکتا ہے۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ اس طرح سے رابطہ نہ کیا جائے تو ہمیں اچھا محسوس نہیں ہوگا لیکن ہم آپ کی اس خواہش کا احترام کریں گے اور آپ کا نام اپنی میلنگ لسٹ سے نکال دیں گے