ہماری خدمات

کار فرسٹ پاکستان میں گاڑیوں کی خرید و فروخت کے طریقہ کار میں جدت لا رہا ہے۔ ہمارےلاہور، کراچی اور اسلام آبادمیں 25 سے زائد کاروباری مراکز ہیں گاڑی مالکان اب آسانی سے ایک محفوظ، پریشانی سے پاک اور آسان طریقہ کار سے اپنی گاڑی فروخت سکتے ہیں۔ کارفورسٹ کار ڈیلرز کو ان کے آن لائن فروخت پلیٹ فارم کے ذریعہ ملک گیر انوینٹری تک آسان رسائی فراہم کرتا ہے. کار فرسٹ ایک ایسا نام اور برانڈ ہے جو مکمّل طور پر Augmentch Business Solution (Pvt) Ltd کے زیر انتظام ہے

استعمال شدہ گاڑیوں کی فروخت کا ایک نیا معیار

آپ اپنی گاڑی کا مفت معائنہ کروا کر اسے ہمارے آسان ترین طریقہ کار کے تحت مناسب قیمت میں فروخت کر سکتے ہیں۔کار فرسٹ کے خریداری کے مراکز پاکستان بھر میں موجود ہیں جہاں ہماری ماہر ٹیم آپ کی گاڑی کا معائنہ کرے گی

  • شفاف معائنہ

  • مناسب قیمت حاصل کریں

  • فوری، محفوظ اور آسان فروخت

  • فوری طور پرفروخت کریں

  • کسی بھی حالت میں فروخت کریں

  • آسان طریقے سے اکائونٹ میں رقم کی منتقلی

کار ڈیلرز کے لیے پاکستان کا پہلا خود کار سیلز پلیٹ فارم

کار فرسٹ پہلی مرتبہ پاکستان بھر میں استعمال شدہ گاڑیوں کی آن لائن خریدو فروخت کا پلیٹ فارم مہیا کر رہا ہے جو ہمارے نجی نیٹ ورک کے خریداروں کو ان کی ضرورت اور خواہش کے مطابق گاڑی کی فوری اور تیز تلاش کرنے کا طریقہ فراہم کرتا ہے .ہمارے پرائیویٹ نیٹ ورک کے خرید ار ملک بھر سے کارفرسٹ کی وسیع اقسام کی انسپکشن شدہ گاڑیوں میں سے اپنے لیے گاڑی کا انتخاب کر سکتے ہیں ۔ کار فرسٹ اپنے شراکت داروں کے لئے محفوظ ترین تجارتی پلیٹ فارم کی فراہمی کو یقینی بناتا ہے

  • ہماری تصدیق شدہ گاڑیوں تک رسائی

  • تصدیق شدہ دستاویزات اور کاغذی کارروائی

  • گاڑی کی آسان منتقلی اور رقم کی ادائیگی

ہماری خدمات

معائنہ کی خدمات حاصل کریں

کیا آپ اپنی گاڑی کی تکنیکی حیثیت جاننا چاہتے ہیں ؟ ہم گاڑیوں پر آزادانہ جائزہ پیش کرتے ہیں۔ہم کسی بھی گاڑی یا گاڑیوں کی بڑی تعداد کا اچھا اور تفصیلی معائنہ کریں گے اور ان گاڑیوں کی حالت کے بارے میں تفصیلی رپورٹ فراہم کریں گے۔ملاقات کرنے کے لئے info@carfirst.com پر ایک ای میل ارسال کریں۔

قیمت لگوائیں

کیا آپ اپنی گاڑی یا گاڑیوں کی تعداد کے لئے مناسب قیمت تلاش کر رہے ہیں؟ ہم اس معاملے میں بھی سروس مہیا کرتے ہیں۔ ہم کسی بھی دلچسپی رکھنے والی افراد کو یہ سروس مہییا کرتے ہیں . آج ہی اپنی گاڑی کا معائنہ کروائیں اور اپنی گاڑی کی اصل قیمت جانیں۔ ملاقات کرنے کے لئے info@carfirst.com پر ایک ای میل ارسال کریں۔

خرید سے قبل تکنیکی معائنہ

کیا آپ اپنی پسندیدہ گاڑی کی قیمت لگوانا چاہتے ہیں؟ ملاقات کا وقت طے کرنے کے لئے ہم سے رابطہ کریں ۔ آپ جس گاڑی کو خریدنے میں دلچسپی رکھتے ہیں ہم آپ کو اس گاڑی کے تکنیکی معائنے کی رپورٹ اور اس کی حتمی قیمت فراہم کرسکتے ہیں۔ملاقات کرنے کے لئے info@carfirst.com پر ایک ای میل ارسال کریں۔

زیادہ تعداد میں گاڑیوں کی فروخت

کیا آپ اپنی گاڑیوں کی زیادہ تعداد کو فروخت کرنا چاہتے ہیں ؟ ہم کسی بھی طرح کی گاڑیاں خرید سکتے ہیں۔ اس سروس کی درخواست کرنے کے لئے ہمیں info@carfirst.com پر ایک ای میل ارسال کریں۔

ہماری ٹیم سے ملیے

پاکستان میں استعمال شدہ گاڑیوں کی خرید و فروخت کا طریقہ کار بدلنے والی ٹیم سے ملیے

راجہ مراد

Co-founder & CEO

اریب پاشا

CFO

حرا نذیر

Head of Product